توانائی بالفعل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو۔ (انگریزی) Kinetic Energy۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو۔ (انگریزی) Kinetic Energy۔ kinetic energy